+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 30 2025 22:38:07
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل جون کے سودوں کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ 12 جولائ کی پیمنٹ پر 17300 کا گاہک ہے جبکہ 19 جولائ پیمنٹ پر 17450 کا گاہک ہے۔ فل جولای کے سودوں کا ریٹ مزید 30 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور چیمبر میں 17890 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ اوپن میں ہر گھر کا اپنا ریٹ ہے۔ اوپن میں اچھے بڑے گھر فارورڈ میں مال نہیں خرید رہے ہیں۔