+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2026 11:42:57
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8300/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس نیچے کافی کمزور ہوئے ہیں ان ریٹس میں دکاندار تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں تاہم بیچ بھی ساتھ ساتھ آجاتی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔