+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 04 2026 12:18:56
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں 3200 جبکہ پلانٹ والے مال 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7800/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔