+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 17 2026 16:37:40
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ بھی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔