+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 02 2026 11:54:37
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن کچے مال 7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ راولپنڈی پہنچ پلانٹ والے مالوں کے 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ مزے داری نہیں ہے۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3200 جبکہ پلانٹ والے مال 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باریک مال قمرمشانی 5000 جبکہ روجھان 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔