+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2026 12:17:30
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور کچے مالوں کے 7700/7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مالوں کے 8200/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی بھی ہے مال بک جاتے ہیں۔ دکان دار تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ فیصل آباد ملتان منڈی میں کچے مال کے 3100 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے مال کے 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ فل حال ادھر ہی 100/200 روپیہ من اوپر نیچے مارکیٹ گھومنے کے امکانات ہیں۔ ہائبرڈ مکئ کے ریٹوں کے ساتھ ہی مارکیٹ ہے۔