+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 26 2026 21:20:45
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 7800/7900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8400/8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے 7500 کے لیول پر دکان دار دوبارہ گاہک تھے جس کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہتر ہوئ ہے۔ تاہم دکان دار تو نیچے تھوڑا تھوڑا گاہک بن جاتے ہیں جبکہ سٹاک کے لیے موزوں نہیں ہے۔ زیادہ مزے داری نہیں ہے مارکیٹ میں۔ حاضر کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔