+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 23 2026 11:52:40
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق رمضان المبارک میں نیچے ڈیمانڈ ٹھنڈی ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔