+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 11 2026 11:39:02
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3250 جبکہ پلانٹ والے مال 3350/3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8600/8700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 75/76 روپیہ کلو والی مارکیٹ میں 5/6 روپیہ کلو کی بہتری آچکی ہے آگے مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آرہا ہے۔