+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 28 2026 11:49:19
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پلانٹ والے مال فیصل آباد اور ملتان منڈی میں 3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال 7900/7950 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹس نیچے 7500 تک رہ گئے تھے ان ریٹس میں دکانداروں نے تھوڑی تھوڑی خریداری کی کے تاہم جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے سٹاکسٹ اپنا والیم کم کر رہے ہیں۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔