+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 09 2026 11:59:13
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مال لوڈ میں 7800/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ یکم اپریل کی پیمنٹ پر 8100 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔