+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 19 2026 11:45:42
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3250/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد اور ملتان منڈی میں پلانٹ والے مال 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل سائڈ کچے مال لوڈ میں 8050/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔