+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2026 11:41:29
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 100/200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور تھل سائڈ کچے مالوں کے 7800/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی ہے۔ سٹاکسٹ اتنے ٹائم سے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں ابھی تنگ پڑ گئے ہیں۔ مالوں میں کھوٹ بھی آئ ہے اور ریٹوں میں بھی کمی آئ ہے۔ باجرہ ملتان فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3200 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے مال 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ میں پلانٹ والے مال کے 85/86 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ مزید سست ہی نظر آ رہی ہے۔