+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 25 2026 16:05:10
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن مارکیٹ دوبارہ سست ہے۔ تھل لوڈ میں کچے مالوں کے 7500/7600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ دوسری جانب ہائبرڈ مکئ کا بھی ریٹ کم ہوا ہے لوڈ میں 3100/3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ مل پہنچ میں 3300/3350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ مکئ کا انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی ریٹ کافی کمزور ہوا ہے۔ پہلے 400 ڈالر تھا ابھی 245 ڈالر ریٹ ہو گیا ہے۔