+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 10 2026 12:31:48
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن کچے مالوں کے لوڈ میں 7900/8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اور مل پہنچ کے 8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ راولپنڈی پہنچ پلانٹ والے مال 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں کچے مالوں کے 3250/3300 روپیہ من جبکہ پلانٹ والے مال کے 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ کچھ سٹاکسٹ نقصان کر کے مال فروخت کر گئے ہیں جبکہ کچھ نے ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ ڈیمانڈ سست ہے۔ دکان دار تھوڑا تھوڑا مال خریداری کر لیتے ہیں۔