+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 03 2026 11:58:41
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 7800/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی باریک باجرہ 11500 روپیہ کوئنٹل جبکہ موٹا باجرہ 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔