+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 18 2026 12:35:20
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں پلانٹ والے مال 3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مال لوڈ میں 7850/7900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ باریک باجرہ 12000 روپیہ کوئنٹل جبکہ رجحان سائڈ باجرہ 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔