+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2026 12:17:33
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان اور فیصل آباد منڈی میں کچے مال 3300 جبکہ پلانٹ والے مال 3400/3450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مال 7850/7900 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 85 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 8000 جبکہ باریک باجرہ 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔