+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Feb 24 2026 16:39:43
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ کمزور ہے۔ 300/400 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور تھل سائڈ کچے مال کے 7500/7600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال کے راولپنڈی پہنچ میں 8200/8300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈیمانڈ سست ہے۔ مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔