+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Mar 25 2026 16:55:45
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3250/3300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن پر کچے مال 7900 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8500/8550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی بھی خاموش ہے تاہم آگے گندم کی فصل بھی سر پر ہے۔ ان ریٹس میں ٹریڈرز تھوڑا تھوڑا نقصان کر کے مال فروخت کر رہے ہیں پیسے خالی کر رہے ہیں۔