+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 12:34:14
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ لودھراں لائنوں پر ڈنڈی والے مال 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔