+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 13:07:01
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور لائنوں پر 13000/13500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 14000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔