+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2026 12:56:43
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ہائبرڈ کے مالوں میں خریدار خاموش ہے۔ لودھراں کے مال لائنوں پر 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ لائنوں سے مزید آمدن بڑھے گی۔