+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 14:59:57
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ مارکیٹ 600 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 34800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں انڈین زیرہ کے جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 36000/38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں جبکہ 2050 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔