+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 15:13:17
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15000 جبکہ گولی کوالٹی 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 40 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1380 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔