+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2026 14:34:44
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 400 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15000/15500 جبکہ گولی کوالٹی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق دھنیا مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے کیونکہ ایران اور امریکہ کے جمعہ کو ہونے والی جنگ بندی معاہدہ کی وجہ سے ایرانی کرنسی مضبوط ہوئی ہے جس وجہ سے دھنیا میں بہتری کا رجحان ہے۔