+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2026 14:22:33
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید مارکیٹ انڈین کراچی مارکیٹ میں 34200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 35000/37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 10/20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2060 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔