+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 12:40:09
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1640 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔