+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2026 14:28:49
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔