+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 13 2026 12:50:56
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت 500 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ ایکسپورٹ میں وارہ پڑتا ہے اچھا ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔