+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 12:47:57
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں اور جامپور کی لائنوں پر آمدن ہورہی ہے لودھراں ڈنڈی والے مال 10000/11000 جبکہ جامپور 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔