+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 17:26:07
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لودھراں اور جامپور کے کے مال کم میں مل جاتے ہیں جسکی وجہ سے پیسائی والے انہی میں خریداری کرتے ہیں۔