+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 12:44:40
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500/12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں اچھی پیریٹی ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔