+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 17:48:16
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ لودھراں اور جامپور کے ریٹس کافی کم ہیں جسکی وجہ سے پیسائ والے انہی میں گاہک ہیں ہائبرڈ میں گاہک خاموش ہے۔