+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 10 2026 17:07:58
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16500/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ لودھراں سائڈ مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور 9500/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔