+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 09 2026 14:51:53
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید مارکیٹ 200/300 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور انڈین کراچی مارکیٹ میں 34200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 35000/37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال بلوچستان سائڈ ٹرانسپورٹ ہڑتال کی وجہ سے مال نہیں آرہے ہیں تاہم فیصل آباد منڈی میں سٹاک بھی کافی پڑا ہے۔