+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 11 2026 15:06:03
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15000 جبکہ گولی کوالٹی 19500/20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا 14000/16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کوئٹہ سائڈ سٹرائیک ہے کوئٹہ سے مال نہیں آرہے ہیں۔