+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 15 2026 13:03:17
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لودھراں اور جامپور لائنوں پر آمدن بڑھ رہی ہے اور فیصل آباد منڈی میں جامپور ڈنڈی کٹ مال 11000/11500 جبکہ لودھراں ڈنڈی والے مال 9000/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔