+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jun 16 2026 12:36:39
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/16500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ شہزادی اور مورو کوالٹی ڈنڈی والے مال 11000/11500 جبکہ جامپور کوالٹی 12000/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔