+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 03 2025 13:00:05
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مال 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 14200/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل ٹریڈرز ایکسپورٹ میں چائنہ کی گاہکی کے منتظر ہیں۔