+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 24 2025 12:58:41
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج 10000/10200 روپیہ من جبکہ سفید مال 10500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں چائنہ سے تو کھل کر ڈیمانڈ نہیں ہے تاہم انڈیا انٹرنیشنل مارکیٹ میں کچے مالوں کا گاہک ہے اور انکو ہلڈ کر کے ری ایکسپورٹ کر رہا ہے۔