+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2025 18:13:59
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گڈ ایوریج مال 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے سفید مال 10300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نائجیریا ایوریج مال 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔