+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 25 2025 13:56:10
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9700 سے لے کر 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مال کے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھرپارکر کوالٹی مال ابھی 10/15 دن سے آمدن شروع ہے اور آگے دسمبر میں بھی آمدن رہے ہیں۔ اس بار آمدن اچھی ہو رہی ہے۔ اس بار تھرپارکر میں اس علاقوں میں بھی مال ہیں جہاں آمدن بالکل نا ہونے کے برابر ہوتی تھی۔ روزانہ 10/12 ٹرالے آ جاتے ہیں۔ کراچی پہنچ میں تھرپارکر والے مال کے 8800/9000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔