Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 07 2026
Mar 20 2025 17:35:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 20 2025 12:59:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 17500/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہی ہیں۔ .
Mar 19 2025 17:30:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 19 2025 13:01:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ انہی ریٹس میں رکی ہوئی ہے زیادہ مندہ تیزی نظر نہیں آرہی ہے۔ .
Mar 18 2025 17:00:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 18 2025 12:59:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ نائجیریا سے مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 1300/1330 ڈالر اور پاکستان سے 1180/1230 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پاکستان سے جو تل ایکسپورٹ ہو رہے ہیں اس میں ایف ایف اے کی شکایات آ رہی ہیں۔ جنوری میں جو پاکستان سے تل چائنہ ایکسپورٹ ہوئے تھے ان میں ایف ایف اے کے مسائل آ رہے ہیں جس کی وجہ سے انہوں نے سٹاک ہولڈ کر لیے ہیں اور کلیم بھی مانگ رہے ہیں۔ .
Mar 17 2025 17:09:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 17 2025 12:58:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ریگولر کوالٹی مال 12300/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اچھی کوالٹی مال 12700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 15 2025 17:07:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 15 2025 12:46:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ فلحال مارکیٹ ٹھنڈی ہے سٹاکسٹ مال فارغ کر کے دوسری آئٹمز میں جارہے ہیں۔ .
Mar 13 2025 16:34:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 300/400 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 12200/500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ ہلڈ مالوں کی 17800 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Mar 13 2025 13:06:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12700/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ کراچی مارکیٹ میں 12650/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہلڈ مالوں کے 17900/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 12 2025 17:25:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 12 2025 13:52:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں فلحال۔ .
Mar 11 2025 17:40:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Mar 11 2025 13:25:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فروری میں 11587 ٹن تک تل ایکسپورٹ ہوا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں پاکستانی تل کا ریٹ نائجیریا کے مقابل 200 ڈالر کم ہے اسی وجہ سے پاکستان کے مال انٹرنیشنل مارکیٹ میں بک جاتے ہیں۔ لوکل اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 10 2025 17:19:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 10 2025 13:54:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 08 2025 17:22:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 08 2025 13:05:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم گاہک بن جاتا ہے۔ .
Mar 06 2025 17:37:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 06 2025 14:52:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال برابر سی پوزیشن ہے۔ .
Mar 05 2025 17:34:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ ٹریڈرز کھل کر بیچتے نہیں ہیں۔ .
Mar 05 2025 14:55:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Mar 04 2025 17:38:26 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہے اور 13000/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ ٹریڈرز کھل بیچ نہیں دیتے ہیں۔ .
Mar 04 2025 15:15:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 03 2025 17:28:00 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 03 2025 13:54:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 100/200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12800/13200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ فلحال لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور 1460 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 01 2025 18:17:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 01 2025 13:03:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 12800/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ ایکسپورٹ میں تھوڑی بہت ڈیمانڈ ہے جسکی وجہ سے فلحال مارکیٹ سٹیبل ہے تاہم سٹاکیہ بھی کھل کر بیچ نہیں دیتے ہیں۔ انڈین مارکیٹ بھی 100/200 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے تھے انڈین کرنسی میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott