+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 08 2025 12:33:29
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور تھر پارکر کوالٹی کراچی پہنچ میں 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ کوالٹی اچھے مالوں کے 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹرز ٹریڈرز انٹرنیشنل مارکیٹ میں ڈیمانڈ کے منتظر ہیں۔