+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 20 2025 18:32:49
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 3/4 کوالٹیاں بن گئ ہیں۔ ریگولر کوالٹی 9600/9800 روپیہ من گڈ ایوریج 10000 روپیہ من سفید مال 10600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں ریگولر کوالٹی مال کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔