+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2025 12:27:46
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مالوں کے 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی کراچی پہنچ میں 8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے جبکہ کچے سٹاکسٹ نقصان کر کے مال بیچ بھی جاتے ہیں۔