+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2025 12:46:29
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مال 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ وائٹ مال 10200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔