+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2025 17:17:54
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایوریج مالوں کے 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھر پارکر کوالٹی کراچی پہنچ میں 8300 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ فلحال گاہکی خاموش ہے۔