+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Nov 26 2025 13:21:53
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 ریگولر کوالٹی گڈ ایوریج 10200 اچھے وائٹ مال 10500/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تھرپارکر کوالٹی کے حیدر آباد اور کراچی مارکیٹ میں 8800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ لوڈ میں 8400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ آمدن اچھی ہے روزانہ 10/12 ٹرالے آ جاتے ہیں۔